چائے جوش
قسم کلام: اسم ظرف
معنی
١ - چائے پوچی، چینی وغیرہ کی کیتلی جس میں چائے کی پتی ڈال کر اوپر سے کھولنا ہوا پانی ڈالتے ہیں تاکہ چائے دم ہو کر پینے کے قابل بن جائے سموئی۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف ١ - چائے پوچی، چینی وغیرہ کی کیتلی جس میں چائے کی پتی ڈال کر اوپر سے کھولنا ہوا پانی ڈالتے ہیں تاکہ چائے دم ہو کر پینے کے قابل بن جائے سموئی۔